حریت رہنماؤں کی شہداء کو خراج عقیدت پیش ، بھارتی ظلم وستم کی مذمت
03 جون 2017 (15:22)
0

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور بھارتی ظلم وستم کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی۔ سری نگر میں بشارت احمد شیخ اور اعجاز احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان طویل غلامی اور بھارتی فوج کے تسلط کے خاتمے کیلئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں۔