یہ ملک 31 دسمبر کو مصر ، جاپان ، سینیگال ، یوکرین اور یوراگوئے کی خالی ہونے والی نشستوں کی جگہ لیں گے۔

کویت ، آئیوری کوسٹ ،اکواٹوریل ، گنیا ، پیرو اور پولینڈ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کے طور پر منتخب
03 جون 2017 (14:51)
0

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کویت ، آئیوری کوسٹ ،اکواٹوریل ، گنیا ، پیرو اور پولینڈ کو سیکورٹی کونسل کے غیر مستقل ارکان کے طور پر منتخب کیا ہے۔

یہ ملک 31 دسمبر کو مصر ، جاپان ، سینیگال ، یوکرین اور یوراگوئے کی خالی ہونے والی نشستوں کی جگہ لیں گے۔ سلامتی کونسل کے تمام رکن ملک یکم جنوری 2018 سے دو سال کے عرصے کیلئے اپنی نشستیں سنبھالیں گے۔