منصوبہ اس سال کے اختتام تک مکمل ہو گا جس پر چار کروڑ 80 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

وفاقی حکومت کی ضلع صوابی کے10 دیہات کو قدرتی گیس کی فراہمی کے منصوبے کی منظوری
03 جون 2017 (14:38)
0

وفاقی حکومت نے ضلع صوابی کے دس دیہات کو قدرتی گیس کی فراہمی کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے ذریعے نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ اس سال کے اختتام تک مکمل ہو گا جس پر چار کروڑ 80 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
اس سے علاقے کے پانچ ہزار سے زائد گھرانوں کو فائدہ ہو گا۔