file photo

شمالی کوریا سے درپیش خطرہ بالکل واضح ہے: امریکی وزیر دفاع
03 جون 2017 (10:24)
0

امریکہ کے وزیر دفاع جیمزMatlisنے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے درپیش خطرہ بالکل واضح ہے کیونکہ اس نے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کی حجم بڑھا دیا ہے ۔
وہ سنگاپور میں سالانہ شنگریلا مذاکرات کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔
انہوں نے جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کیلئے بین الاقوامی تعاون پر زور دیا۔جیمز Matlis نے کہا کہ شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام پر عملدرآمد سے روکنے کے لئے چین کی کوششوں سے امریکہ کو تقویت ملی ہے ۔