file photo

گدو ٹرانسمیشن لائن کے سات ٹاور کی مرمت کا کام مکمل
03 جون 2017 (07:42)
0

گدو ٹرانسمیشن لائن کے سات ٹاور کی مرمت کا کام مکمل کرلیاگیا ہے جس کے بعد شمالی اورجنوبی پنجاب کے درمیان بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی ہے۔
بجلی کی ترسیل و تقسیم کے قومی ادارے کے ترجمان کے مطابق دادو اوردوسرے علاقوں میں شدید آندھی و طوفان کے باعث مجموعی طورپر ٹرانسمیشن لائن کے سولہ ٹاوروں کو نقصان پہنچا تھا۔