file photo

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
03 جون 2017 (07:31)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں، خیبرپختونخوا، بلوچستان ،بالائی سندھ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد 24ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 28,کراچی 30,پشاور 26,کوئٹہ 21,گلگت 14مری اورمظفر آباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ