متحدہ عرب امارات کےممتازروزنامےنےپاکستان کو درپیش مختلف مسائل کے باوجود اس کی سٹاک ایکسچینج کی شاندار کارکردگی کو سراہا ہے۔

پاکستان کےتمام بڑے اقتصادی اشاریےترقی کی راہ پرگامزن ہیں:خلیج ٹائمز
03 جون 2015 (13:59)
0

متحدہ عرب امارات کے ممتاز روزنامے خلیج ٹائمز نے پاکستان کو درپیش مختلف مسائل کے باوجود اس کی سٹاک ایکسچینج کی شاندار کارکردگی کو سراہا ہے۔اخبار کے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑے اقتصادی اشاریے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔


سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر سترہ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی دوسری کرنسیوں کے برعکس پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔