وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ انسداد دہشت گردی کے آئی جی سے واقعہ کی تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ طلب کی ہے۔

file photo

وزیر اعلیٰ سندھ نے دو قیدیوں کے فرار ہونے پر ڈی آئی جی اور علاقہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا
03 جولائی 2017 (16:51)
0

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سینٹرل جیل کراچی سے کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کے فرار ہونے پر ڈی آئی جی اشرف نظامی اور علاقے کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے۔
وہ آج کراچی میں صوبے کی سینٹرل جیل کے سیکورٹی انتظامات سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
وزیراعلیٰ نے محکمہ انسداد دہشت گردی کے آئی جی سے واقعہ کی تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ طلب کی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے دو قیدیوں کے فرار ہونے پر ڈی آئی جی اور علاقہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سینٹرل جیل کراچی سے کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کے فرار ہونے پر ڈی آئی جی اشرف نظامی اور علاقے کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے۔
وہ آج کراچی میں صوبے کی سینٹرل جیل کے سیکورٹی انتظامات سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔وزیراعلیٰ نے محکمہ انسداد دہشت گردی کے آئی جی سے واقعہ کی تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ طلب کی ہے۔