یہ نظرثانی شدہ اسکیل وفاقی حکومت کے سول ملازمین اور وہ ملازمین جنہیں سول اور دفاعی تخمینوں سے ادائیگیاں کی جاتی ہیں اس ماہ کی یکم تاریخ سے نافذ ہوں گے۔