شاہ سلمان، شاہ سلمان اورشیخ تمیم بن حمد الثانی سے خلیج کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹرمپ کا سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر کے رہنماؤں کوٹیلی فون
03 جولائی 2017 (16:36)
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج کے بحران پر تبادلہ خیال کے لئے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
انہوں نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات چیت کی۔
انہوں نے ریاض سربراہ کانفرنس کے اہداف کے حصول کیلئے خطے میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔