عالم لوہار کی برسی
03 جولائی 2017 (07:08)
0

پنجابی کے ممتاز لوک گلوکار عالم لوہار ک کی برسی پیر کے روز منائی گئی۔ وہ انیس سو اٹھائیس میں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 3 جولائی1979 کوہوا۔

عالم لوہار کو ہیر وارث شاہ گانے پر مقبولیت حاصل ہوئی جسے انہوں نے36 انداز میں یاد کیا تھا۔
عالم لوہار کو 1979 میں فن اور تھیڑ کیلئے پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ حسن ِ کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔