File photo

چین نے بھارتی صحافیوں کا تبت کا دورہ منسوخ کردیا
03 جولائی 2017 (06:59)
0

چین نے بھارتی صحافیوں کا تبت کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ یہ بات نئی دلی میں چین کے سفارتخانے نے بتائی۔

بھارتی صحافیوں کا آٹھ جولائی سے پندرہ جولائی تک کا یہ طے شدہ دورہ سکم سیکٹر کے علاقےDoklam میں بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان موجودہ کشیدگی کے تناظر میں منسوخ کیاگیا۔