افغانستان:فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ کے11 جنگجوہلاک
03 جولائی 2017 (06:19)
0

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں تین مختلف فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ گروپ کے گیارہ جنگجوہلاک ہوگئے۔

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حملے تورا بورا ،Alef Khal اورTangi کے علاقوں میں کئے گئے۔ صوبائی حکومت کے بیان میں بتایاگیا کہ حملوں میں دہشت گردوں کے زیر استعمال ہتھیار گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی تباہ کردیاگیا۔