File photo

نیٹو افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون بڑھائے گی:سیکرٹری جنرل نیٹو
03 جولائی 2017 (06:16)
0

نیٹو کے سیکرٹری جنرل Jens Stoltenberg نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائے گی۔ انہوں نے یہ اعلان برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں اتحادی ملکوں کے وزرائے دفاع کے ایک اجلاس کے بعد کیا۔

اجلاس میں سائبر ڈیفنس اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔