File Photo

چین کا اقتصادی راہداری کی تکمیل کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے عزم کااعادہ
03 اگست 2017 (08:07)
0

چین نے شاہدخاقان عباسی کو وزیراعظم پاکستان کاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان Geng Shuang نے بیجنگ میں ایک بیان میں کہاکہ پاکستان کی نئی حکومت قومی اتحاد اوراستحکام قائم رکھنے اوراقتصادی اور سماجی ترقی کے فروغ کیلئے کام کرتی رہے گی۔
انہوں نے کہاکہ چین دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میںاضافے اور چین پاکستان اقصادی راہداری کی تکمیل کیلئے کام کررہاہے۔