file photo

عمران خان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت
03 اگست 2016 (20:20)
0

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی شدید مذمت کی ہے ۔ بدھ کی شام اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کو بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی فورمز پر اٹھانا چاہیے ۔

عمران خان نے کہاکہ تحریک انصاف اتوار کو پشاور سے عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی ۔