وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کو دہشتگردی اور پناہ گزینوں کا مسئلہ درپیش ہے۔

file photo

عبدالقادر بلوچ سے ترکی کے وزیر خارجہ کی ملاقات
03 اگست 2016 (17:54)
0

ترکی کے وزیر خارجہ Mevlut Cavusoglu نے اسلام آباد میں ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر عبدالقادر بلوچ سے ملاقات کی۔ ان سے باتیں کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کو دہشتگردی اور پناہ گزینوں کا مسئلہ درپیش ہے۔

پاکستانی پارلیمنٹ میں ترکی میں جمہوریت کے حق میں قرارداد پر گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر نے کہا کہ ان کا ملک اس حمایت کا انتہائی معترف ہے۔