ان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔

file photo

کراچی:تلاشی کی کارروائی میں 10 جرائم پیشہ افراد گرفتار
03 اگست 2016 (17:50)
0

رات سندھ رینجرز نے کراچی میں صدر کے علاقےPreedy سے تلاشی کی ایک کارروائی میں دس جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔

ادھر محکمہ انسداد دہشتگردی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے ایک گھر میں زیر زمین ذخیرہ کئے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد کی ہے۔