چین پاکستان اقتصا دی راہداری کی سیکورٹی سے متعلق تمام پہلوئوں ، دوطرفہ فوجی تعلقات اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آرمی چیف کی جنرل فینگ سے ملاقات
03 اگست 2016 (15:58)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آج ارومچی پیپلزلبریشن آرمی چین کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فینگ سے ملاقات کی ۔انہوں نے چین پاکستان اقتصا دی راہداری کی سیکورٹی سے متعلق تمام پہلوئوں ، دوطرفہ فوجی تعلقات اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

بری فوج کے سربراہ نے سنکیانگ صوبے کے پارٹی سیکرٹری ژانگ چنگزیان سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔