صوبہ ہلمند کے گورنر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مرنے والوں میں طالبان جنگجوئوں کے کئی سرغنہ شامل تھے۔