سرحدی علاقوں اور ریاستوں کے وزیر نے قومی اسمبلی کو بتایاکہ وزیراعظم نے اس سلسلے میں نیوکلیئر سپلائر گروپ کے تمام ملکوں میں اپنے ہم منصبوں کو مراسلے بھیجے ہیں ۔

نیوکلیئر سپلائرگروپ کی رکنیت حاصل کرنے کی غرض سے سفارتی کوششیں
03 اگست 2016 (12:49)
0

قومی اسمبلی کو آج بتایاگیا کہ نیوکلیئر سپلائرگروپ کی رکنیت حاصل کرنے کی غرض سے سفارتی کوششیں کی گئی ہیں ۔وقفہ سوالات کے دوران سرحدی علاقوں اور ریاستوں کے وزیرعبدالقادر بلوچ نے ایوان کو بتایاکہ وزیراعظم نوازشریف نے اس سلسلے میں نیوکلیئر سپلائر گروپ کے تمام ملکوں میں اپنے ہم منصبوں کو مراسلے بھیجے ہیں ۔