Saturday, 20 April 2024, 02:44:06 pm
سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر خود کو نیب کے حوالے کر دیا
December 03, 2021

سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی نے جمعہ کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر خود کو قومی احتساب بیورو کے حوالے کر دیا۔آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمے میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ عدالت عظمیٰ نے انہیں خود کونیب کے سپردکرنے کی ہدایت کی۔ انہیں کہا گیا کہ اس کے بعد ان کے کیس کی سماعت ہو گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.