فائل فوٹو
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ ڈھاکہ میں جاری ہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوا۔پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔