Friday, 29 March 2024, 08:28:46 pm
ملک میں کوروناوائرس سے 8افرادجاں بحق
December 03, 2021

فائل فوٹو

ملک بھر میں ایک روز کے دوران کوروناوائرس کے باعث8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 46 ہزار 457 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 391 کے نتائج مثبت آئے۔ مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کی شرح0.8 فیصد رہی۔ کورونا کے 895 مریضوں کی حالت ابھی تک تشویشناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.