Thursday, 25 April 2024, 06:05:08 pm
سابق وزیراعظم میرظفر اللہ جمالی روجھان جمالی میں سپرد خاک
December 03, 2020

سابق وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان میرظفراﷲ خان جمالی کو آج ضلع جعفر آباد میں ان کے آبائی قصبے روجھان جمالی میں سپرد خاک کردیاگیا ۔

وہ گزشتہ روز راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے ۔سیاستدانوں اور ممتاز شخصیات سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.