Friday, 26 April 2024, 01:53:44 am
پارلیمنٹ خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کےلئے موثر کردارا دا کرے گی:اسد قیصر
December 03, 2020

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کےلئے موثر کردارا دا کرے گی۔

 آج (جمعرات) اسلام آباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خصوصی افراد کے حقوق سے متعلق قوانین میں مزید بہتری لائی جائے گی۔

 سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

 انہوں نے خصوصی افراد کی بحالی کےلئے کام کرنے والی سماجی بہبود کی تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.