Wednesday, 17 April 2024, 02:01:56 am
وزیر منصوبہ بندی کا گریٹر کراچی واٹر سپلائی منصوبے پر کام کی پیشرفت کا جائزہ
December 03, 2020

وزیرمنصوبہ بندی اور ترقیات اسد عمر نے آج کراچی میں گریٹرکراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ پرکام کی پیش رفت سے متعلق ایک اجلاس منعقد کیا ۔اجلاس نے اس بات پر زوردیا کہ کراچی میں پانی کی شدید قلت ہے جس کے باعث پروجیکٹ پرکام کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت ہے ۔ سندھ حکومت نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ پروجیکٹ کیلئے مزید زمین کا حصول جلد از جلدمکمل کیاجائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.