Saturday, 20 April 2024, 09:55:21 am
وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کےلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائے گی:سوری
December 03, 2020

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نےکہاہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کےلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائے گی۔

 انہوں نے یہ بات آج (جمعرات) کوئٹہ میں گیس پائپ لائن منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔

 انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے گیس کے کم دباو کے مسئلے کے مستقل خاتمے کےلئے کوئٹہ شہر میں چالیس سالہ پرانی گیس پائپ لائن کو تبدیل کرنے کےلئے ایک ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

 انہوں نےمزید کہاکہ یہ منصوبہ آئندہ سال ستمبر میں مکمل ہوجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.