Thursday, 28 March 2024, 06:50:03 pm
منگلاکورکی نشانہ بازی کے 40ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں میں پہلی پوزیشن
December 03, 2020

منگلاکورنے نشانہ بازی کے 40ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چارہفتوں پرمشتمل مقابلوں میں تینوں مسلح افواج کی تیس ٹیموں سمیت سول آرمڈفورسز، صوبائی ٹیموں،سول شوٹنگ فیڈریشن ،ایسوسی ایشنوں اورکلبوں کے ڈیڑھ ہزار سے زائدنشانہ بازوں نے حصہ لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.