Friday, 26 April 2024, 02:06:00 am
قطر،سعودی عرب دوطرفہ تنازعہ کے حل کیلئے ابتدائی معاہدے کے قریب
December 03, 2020

قطر اور سعودی عرب خلیجی ہمسائیوں کو ایک دوسرے کے خلاف کرنے والے تنازعے کے خاتمے کیلئے ابتدائی معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔یہ متوقع معاہدہ خلیجی بحران کے حل کیلئے آخری کوشش کے حصے کے طوپرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر JARED KUSHNER کے دوحہ پہنچنے کے بعد سامنے آیا ۔ادھر وال سٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ مذاکرات میں بنیادی توجہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود سے قطری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے تنازعے پرمرکوز ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.