Friday, 29 March 2024, 10:43:31 am
خصوصی افراد کیلئے نئی احساس کفالت پالیسی سے بیس لاکھ خاندان مستفید ہونگے:وزیراعظم
December 03, 2020

File Photo

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کےلئے نئی احساس کفالت پالیسی سے  بیس لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔

آج (جمعرات) اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان افراد کو ہر مہینے دو ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔

 وزیراعظم نے کہا کہ  یہ قد م کورونا سے متاثرہ حالات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.