Friday, 29 March 2024, 11:54:29 am
فلسطین کا اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے پر زور
December 03, 2020

File Photo

فلسطین نے امداددینے والے ملکوں سے کہاہے کہ وہ اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔فلسطینی وزیراعظم محمدIshtaye نے عالمی ڈونرز کے آن لائن اجلاس سے خطاب میں کہاکہ فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کی اسرائیلی توسیع پسندانہ پالیسیوں سے صورتحال بگڑرہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.