Friday, 19 April 2024, 03:00:47 pm
بھارتی فوجیوں کی سرینگر میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی
December 03, 2020

File Photo

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو ڈرایا دھمکایا اور ان کے گھروں کو نقصان پہنچایا۔

 بھارتی فوجیوں نے پلوامہ، بارہ مولہ، کپواڑہ، بانڈی پورہ، شوپیاں، اسلام آباد اور کلگام کے اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.