Friday, 29 March 2024, 05:31:50 pm
اسحاق ڈارنے بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں اپنے جھوٹ مکمل طورپر بے نقاب کردیئے:شبلی
December 03, 2020

File Photo

اطلاعات ونشریات کے وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بی بی سی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں اپنے اثاثوں اوراحتساب کے عمل کے بارے میں اپنے جھوٹ مکمل طورپر بے نقاب کردیئے ہیں۔

انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسحاق ڈارنے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک غیرقانونی جائیدادیں خریدنے میں شریف خاندان کے لئے سہولت کار کا کرداراداکیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اپنی قیادت کی طرف سے لوٹی گئی دولت بچانے کے لئے عوامی جلسے منعقدکررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.