Saturday, 20 April 2024, 06:07:06 pm
انسانی حقوق کی تنظیموں کا بنگلہ دیش پر روہنگیا مہاجرین کی منتقلی روکنے پر زور
December 03, 2020

File photo

انسانی حقوق کی تنظیموں نے بنگلہ دیش پرزور دیا ہے کہ وہ ہزاروں روہنگین (ROHANGIAN) مہاجرین کو دور دراز جزیرے پر بھیجنے کے منصوبے پر عملدرآمد روکے۔FORTIFY RIGHT کے ریجنل ڈائریکٹر اسماعیل وولف نے کہاکہ بنگلہ دیش کو چاہیے کہ وہ فوری طورپر مہاجرین کو منتقل کرنے کے عمل کو انسانی حقوق سے متعلق تمام خدشات کے خاتمے تک روک دے ۔AMNESTY INTERNATIONAL کے جنوبی ایشیاء کیلئے مہم چلانے والے سعد حمادی نے اپنے ایک بیان میں ارباب اختیار سے درخواست کی ہے کہ مزید مہاجرین کے واپسی کے عمل کورو کا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.