Friday, 29 March 2024, 05:28:41 pm
شام:سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں دس شہری ہلاک
December 03, 2019

File Photo

شام کے صوبے حلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں دس شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

شام کے شہری دفاع کے ادارے نے بتایا کہ حملوں میں Maaret-Al-Numan اور Saraqeb کے علاقوں میں موجود دوسبزی منڈیوں کونشانہ بنایاگیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.