File Photo
قومی اسمبلی کااجلاس کل (بدھ) شام چاربجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔
سپیکراسدقیصراجلاس کی صدارت کریں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)