Thursday, 25 April 2024, 05:37:04 pm
حکومت جدید ٹیکنالوجی کااستعمال کرتےہوئےلوگوں کوخدمات کی موثر فراہمی یقینی بنانےکیلئےکوشاں ہے:اسد
December 03, 2019

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو خدمات کی موثر فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے ۔وہ آج اسلام آباد میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام '' ایک ڈیجیٹل معاشرے میں پائیدار ترقی ،، کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.