Sunday, 15 December 2019, 06:25:28 pm
الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
December 03, 2019

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج (منگل) پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

کمیٹی حکومت اور حزب اختلاف کی طرف سے تقرری کیلئے دیئے گئے سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر غور کرے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)