Thursday, 27 June 2019, 07:21:58 am
طلباء عالمی چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے جدید تعلیم پر توجہ مرکوز کریں،سردار مسعود
December 03, 2018

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے طلباء پر زور دیا ہے کہ وہ تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے جدید تعلیم پر توجہ مرکوز کریں۔