Saturday, 20 April 2024, 06:05:15 am
سردیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کےلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکارلائےجارہےہیں:حفیظ الرحمن
December 03, 2018

 گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن ٰنے کہا ہے کہ سردیوں میں بجلی کی  لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔

 انہوں نے یہ بات آج گلگت میں نئے خریدے گئے چار تھرمل جنریٹرز کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔

 انہوں نے کہا کہ حکومت دفاتر میں شمسی توانائی کا نظام متعارف کرائے گی اور پون بجلی منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ تیار کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.