Thursday, 25 April 2024, 06:15:53 pm
حکومت بلوچستان میں افزائش حیوانات کےشعبے کے فروغ کےلئے ہرممکن کوششیں کررہی ہے
December 03, 2018

 بلوچستان حکومت صوبے میں افزائش حیوانات کےشعبے کے فروغ کے لئے ہرممکن کوششیں کررہی ہے۔

 محکمہ افزائش حیوانات کے ایک سینئر اہلکار نے آج ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ 50 کروڑ روپے کی لاگت سے صوبے کے مختلف اضلاع میں ویٹرنری ہسپتالوں کی تعمیر کا منصوبہ جاری ہے۔

 اسی طرح صوبے کے 20 اضلاع میں موبائل اینیمل ہیلتھ اور ویٹرنری سروسز کے ایک اورمنصوبے پر بھی عملدرآمد کیا جارہا ہے جس پر 10 کروڑ 80 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.