Sunday, 20 January 2019, 06:53:41 pm
حکومت عوام کےتعاون سےصاف اورسرسبزمہم کوکامیاب بنانےکےلئےکام کررہی ہے:شہرام
December 03, 2018

خیبرپختونخوا کی وفاقی حکومتوں کے وزیر شہرام خان ترکئی نے کہاہے کہ حکومت عوام کے تعاون سے صاف اور سرسبز مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کام کررہی ہے۔

آج پشاور میں گل داودی کی نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت صوبائی دارالحکومت کو خوبصورت بنانےکے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔