اتوار کے روز پنجابی کے معروف شاعر استاد دامن کی 33 ویں برسی منائی گئی۔
وہ ستمبر 1911 میں لاہور میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام چراغ دین تھا۔
استاد دامن1947 میں تقسیم ہند کے وقت پنجابی زبان کے معروف ترین شاعر تھے۔