Thursday, 18 April 2024, 05:35:19 pm
ٓسندھ کی ثقافت کا دن
December 03, 2017

آج سندھ میں یوم ثقافت منانے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جس کامقصد صوبے کی صدیوں پرانی ثقافت کوفروغ دینا ہے۔

اس دن کوشایان شان طریقے سے منانے کیلئے سیاسی، سماجی، مذہبی، سرکاری، غیرسرکاری اور ادبی تنظیموں نے مختلف پروگرام مرتب کئے ہیں۔

اس سلسلے میں مرکزی تقریب پریس کلب کراچی کے سامنے ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.