Wednesday, 20 November 2019, 07:15:02 pm
پہلا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف
November 03, 2019

 تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کو  جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف ملا ہے۔ 

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔