Wednesday, 20 November 2019, 07:48:59 pm
معروف لوک گلوکارہ ریشماں کی چھٹی برسی
November 03, 2019

معروف لوک گلوکارہ ریشماں کی چھٹی برسی اتوار کے روز منائی گئی۔

1947 میں جنم لینے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق خانہ بدوشوں کے خاندان سے تھا جو کہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہوا۔

ریشماں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز محض 12برس کی عمر میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔

اور ’’ہائے او ربا نئیں او لگدا دل میرا‘‘، ’’چار دنا دا پیار او ربا، بڑی لمبی جدائی‘‘، اور ’’اکھیوں کو رہنے دو اکھیوں کے آس پاس‘‘ جیسے گیت گا کر شناخت حاصل کی۔