Wednesday, 24 April 2024, 06:41:27 pm
خیبر پختونخوا میں 33 ویں قومی مقابلوں کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل
November 03, 2019

خیبر پختونخوا میں 33 ویں قومی مقابلوں کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل ہیں جوہفتہ کے روز سے شروع ہوں گے۔

 صوبے میں دس سال کے بعد یہ مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ،اس بڑے ایونٹ کی کامیابی کےلئے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے مجموعی طور پر بارہ ہزار مرد اور خواتین اتھلیٹس ان مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

 ادھر خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل عاطف خان نے کہا ہے کہ قومی مقابلوں سے صوبے کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.