Thursday, 25 April 2024, 06:46:38 am
ٹی 20 سیریز: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا میچ بارش کے سبب بے نتیجہ ختم‌
November 03, 2019

 پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آج کھیلا جانے والا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے سبب بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔

اس سے قبل میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔جس پر پاکستان نے 119رنز کا ہدف دیا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.