Friday, 29 March 2024, 03:24:48 am
ویمنزایشیا کپ:پاکستان نےبنگلہ دیش کو9وکٹوں سےہرادیا
October 03, 2022

آج سہلٹ میں خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے ہرا دیا۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 71 رنز کا ہدف دیا جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف بارہ اعشاریہ دو اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

سدرہ امین نے چھتیس رنز بنائے اور پلیر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.